مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30314

باب: یہ باب عورت کو بدکاری پر مجبور کرنے کے بیان میں ہے

باب في المستكرهة

حدیث نمبر: 30314
٣٠٣١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الزهري والشعبي والحسن قالوا: ليس على مستكرهة حد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت زھری ، حضرت شعبی اور حسن بصری ان سب حضرات نے ارشاد فرمایا : بدکاری پر مجبور کی گئی عورت پر حد نہیں جاری ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30314
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30315، ترقيم محمد عوامة: 29015»