مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30740
باب: ان لوگوں کے بیان میں جو پتھر مارنے کی ابتدا کریں گے
فيمن يبدأ بالرجم؟
حدیث نمبر: 30740
٣٠٧٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: سمعت عمرو بن نافع يحدث عن علي قال: الرجم رجمان: (فرجم) (١) يرجم الإمام ثم الناس ورجم (يرجم) (٢) الشهود، ثم الإمام ثم الناس (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن نافع فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : رجم کی دو قسمیں ہیں ایک رجم وہ جو حاکم پتھر مارتا ہے پھر لوگ اور ایک رجم وہ جو گواہ پتھر مارتے ہیں پھر حاکم پھر لوگ۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ز، ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، ط]: (ترجم).
(٣) مجهول؛ لجهالة عمرو بن نافع.