مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30631

باب: حدود میں عورتوں کی گواہی کا بیان

في شهادة النساء في الحدود

حدیث نمبر: 30631
٣٠٦٣١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن صالح قال: سمعت عبد الرحمن بن وهب يقول: لا تجوز شهادة النساء في الحدود] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی بن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبدالرحمن بن سعید بن وھب کو یوں فرماتے ہوئے سنا : سزاؤں میں عورتوں کی گواہی جائز نہیں۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30631
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29315»