مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30589

باب: ان روایات کا بیان جو حد میں مارنے کی کیفیت کے بارے میں منقول ہیں

ما جاء في الضرب (في) الحد

حدیث نمبر: 30589
٣٠٥٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو عاصم عن ابن جريج عن عطاء قال) (١): حد الزنا أشد من حد الخمر، و (حد) (٢) الخمر والفرية واحد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : زنا کی سزا شراب کی سزا سے زیادہ سخت ہے شراب اور جھوٹی تہمت کی سزا ایک جیسی ہے۔

حواشی
(١) في [ب]: بياض.
(٢) سقط من: [أ، ب، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30589
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29274»