مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30382

باب: اس غلام کے بیان میں جس کے ماتحت آزاد عورت ہو یا اس آزاد کے بیان میں جس کے ماتحت باندی ہو

في العبد تكون تحته الحرة أو الحر تكون تحته الأمة

حدیث نمبر: 30382
٣٠٣٨٢ - وقال عامر والحكم: في الحر تحته الأمة فجاءت بولد فانتفى منه، قال: ليس بينهما لعان، ويلزق به الولد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر اور حضرت حکم ان دونوں حضرات نے اس آزاد شخص کے بارے میں فرمایا : جس کے ماتحت باندی تھی پس وہ بچہ لے آئی اور اس نے اس بچہ کی نفی کردی۔ ان دونوں حضرات نے فرمایا : ان دونوں کے درمیان لعان نہیں ہوگا اور اس بچہ کو اس کے ساتھ ملا دیا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30382
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30382، ترقيم محمد عوامة ---)