مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30266

باب: جو مبہم بات میں بھی سزادینے کی رائے رکھتا ہو

من كان يرى في التعريض عقوبة

حدیث نمبر: 30266
٣٠٢٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: في التعريض عقوبة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : مبہم بات میں بھی سزا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (هشام).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30266
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13708، ترقيم محمد عوامة: 28967»