مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30812

باب: اس آدمی کے بیان میں جو عورت کے ساتھ پایا جائے اور عورت کہے: یہ میرا شوہر ہے

في الرجل يوجد مع المرأة فتقول: زوجي

حدیث نمبر: 30812
٣٠٨١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن أبيه وعمه ويحيى بن أبي الهيثم (١) عن جده أنه شهد عليًّا وأتي برجل وامرأة وجدا في خرب مراد، فأتي بهما علي فقال: بنت عمي (يتيمتي) (٢) في حجري، فجعل أصحابه يقولون: قولي زوجي، فقالت: هو زوجي، فقال علي: خذ بيد امرأتك (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن ابو الھیثم کے دادا فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پا س حاضر تھا کہ آپ کے پاس ایک آدمی اور ایک عورت لائے گئے جو مراد کے ویرانے میں پائے گئے تھے سوا ن دونوں کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس لایا گیا وہ آدمی کہنے لگا : میرے چچا کی بیٹی ہے، اور یتیم مر ی پرورش میں ہے تو آپ کے ہمنشینوں نے یوں کہنا شروع کردیا : یوں کہہ دو ! میرا خاوند ہے تو اس عورت نے کہہ دیا وہ میرا خاوند ہے اس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : تو اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑلے۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: زيادة (عن أبيه).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (ربيبتي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30812
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (14/424) [دون رقم في الترقيم المختار]، ترقيم محمد عوامة: 29484»