مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30246

باب: جو یوں کہے: اس شخص پر حد جاری ہوگی جب وہ کہے! اے لوطی

من قال: عليه الحد إذا قال: يا لوطي

حدیث نمبر: 30246
٣٠٢٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا قذف الرجل الرجل بعمل قوم لوط أو بالبهيمة جلد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا : جب آدمی ایک شخص پر قوم لوط کے عمل کی یا جانور کے ساتھ بدفعلی کی تہمت لگائے تو اسے کو ڑے مارے جائیں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30246
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13502، ترقيم محمد عوامة: 28948»