مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30040

باب: اس آدمی کابان جو باربار چوری کرتا ہو زنا کرتا ہو اور شراب پیتا ہو اس پر کیا سزا لازم ہوگی؟

في الرجل يسرق مرارا ويزني ويشرب الخمر، ما عليه؟

حدیث نمبر: 30040
٣٠٠٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن هشام الدستوائي عن حماد قال: إذا سرق مرارًا فلم (يقدروا) (١) عليه إلا بعد، فإنما تقطع يد واحدة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام دستوائی فرماتے ہیں کہ حضرت حماد نے ارشاد فرمایا : جب ایک شخص نے کئی بار چوری کی اور لوگ اس پر قابو نہ پاسکے مگر بعد میں جا کر تو اس کا ایک ہی ہاتھ کاٹا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ط]: (يقدر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30040
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28756»