مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30835

باب: نشہ میں مدہوش شخص کا بیان: جو اس پر حد جاری کرتے ہوں اور اس کی طلاق کو نافذ قرار دیتے ہوں

في السكران: من (كان) يضربه الجد و (يجيز) طلاقه؟

حدیث نمبر: 30835
٣٠٨٣٥ - حدثنا أبو بكرٍ قال: حدثنا وكيع عن سفيان عمن سمع الشعبي يقول: (يجوز) (١) طلاقه ويوجع ظهره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی نے فرمایا : اس کا طلاق دینا جائز ہے اور اس کی پیٹھ کو تکلیف دی جائے گی۔

حواشی
(١) في [ط]: (تجوز).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30835
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1104، 1127، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12302، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18937، ترقيم محمد عوامة: 29506»