مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29961
باب: چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)
حدیث نمبر: 29961
٢٩٩٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن ⦗٣٤٠⦘ عمر قال: كانوا يتسارقون السياط في طريق (مكة) (١) فقال عثمان: لئن عدتم لأقطعن فيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : کچھ لوگ مکہ کے راستے میں ایک دوسرے کے کوڑے چوری کیا کرتے تھے۔ حضرت عثمان نے فرمایا کہ اگر تم نے دوبارہ ایسا کیا تو میں اس میں ضرور ہاتھ کاٹوں گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: بياض.