مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل ينفي الرجل من فخذه: ما عليه؟ باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کی اس کے قبیلہ کی شاخ سے نفی کر دے، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
حدیث نمبر: 30892
٣٠٨٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل عن الحكم قال: إذا قال: لست من بني تميم قال: يضرب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت حکم نے ارشاد فرمایا : جب کوئی یوں کہے کہ تو قبیلہ بنو تمیم میں سے نہیں ہے۔ آپ نے فرمایا : اسے مارا جائے گا۔