مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30624

باب: حدود میں عورتوں کی گواہی کا بیان

في شهادة النساء في الحدود

حدیث نمبر: 30624
٣٠٦٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (جرير عن) (١) بيان عن إبراهيم سئل عن ثلاثة شهدوا على رجل بالزنا (وامرأتين) (٢)، قال: لا تجوز حتى يكونوا أربعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت بیان فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے سوال کیا گیا : ان تین آدمیوں اور دو عورتوں کے متعلق جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کی گواہی دی ؟ آپ نے فرمایا : جائز نہیں یہاں تک کہ وہ چاروں آدمی ہوں۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ]، وفي [ط]: (جرير بن).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (وامرأتان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30624
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13370، ترقيم محمد عوامة: 29308»