مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30240
باب: جن حضرات کے نزدیک کسی کو لوطی کہنے والے کو سزا نہیں دی جائے گی
في الرجل يقول للرجل: يا لوطي، من قال: لا يحد
حدیث نمبر: 30240
٣٠٢٤٠ - وقال: الحسن إلا أن يقول: إنك تعمل بعمل قوم لوط.مولانا محمد اویس سرور
اور حسن بصری نے فرمایا : مگر وہ یوں کہہ دے، بیشک تو قوم لوط کے عمل کی طرح عمل کرنے والا ہے۔