مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30500

باب: پائوں کاٹنے کے بیان میں، جو یوں کہے: ایڑی چھوڑ دی جائے گی

في الرجل (تقطع)، من قال: يترك العقب؟

حدیث نمبر: 30500
٣٠٥٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن هاشم و (عبد الرحيم) (١) بن ⦗٤٥٠⦘ سليمان (عن) (٢) عبد الملك عن عطاء قال: سئل عن القطع، قال: أما الرجل فيترك له عقبه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے کاٹنے کے متعلق پوچھا گیا ؟ آپ نے فرمایا : جہاں تک پاؤں کا تعلق ہے تو اس کی ایڑی چھوڑ دی جائے گی۔

حواشی
(١) في [جـ]: (عبد الرحمن).
(٢) في [ط، هـ]: (بن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30500
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29188»