مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30735

باب: جو یوں کہے: جب عورت نے بدکاری کی درانحالیکہ وہ حاملہ تھی تو انتظار کیا جائے گا یہاں تک کہ وہ حمل وضع کردے پھر اسے سنگسار کردیا جائے گا

من قال: إذا فجرت -وهي حامل- انتظر بها حتى تضع، ثم ترجم

حدیث نمبر: 30735
٣٠٧٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن المنهال عن زاذان أن عليا أمر بها فلفت في (عباءة) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زاذان فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حکم سے عورت کو چوغہ میں مکمل لپیٹ دیا گیا۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (عباء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30735
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29412»