مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29989
باب: اس آدمی کے بارے میں جس نے چوری کی اور شراب پی اور قتل کردیا
في الرجل يسرق و (يشرب) الخمر ويقتل
حدیث نمبر: 29989
٢٩٩٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: إذا اجتمعت حدود أقيمت كلها عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جب بہت سی سزائیں جمع ہوجائیں تو ساری کی ساری اس پر قائم کی جائیں گی۔