مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29994

باب: اس آدمی کے بارے میں جس نے چوری کی اور شراب پی اور قتل کردیا

في الرجل يسرق و (يشرب) الخمر ويقتل

حدیث نمبر: 29994
٢٩٩٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن قال: تقام عليه الحدود ثم يقتل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : اس پر سزائیں قائم کی جائیں گی پھر اسے قتل کردیا جائے ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29994
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29989، ترقيم محمد عوامة: 28715»