مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30242
باب: جن حضرات کے نزدیک کسی کو لوطی کہنے والے کو سزا نہیں دی جائے گی
في الرجل يقول للرجل: يا لوطي، من قال: لا يحد
حدیث نمبر: 30242
٣٠٢٤٢ - وقال أبو هاشم: إذا قال: إنك تنكح فلانًا في دبره قال: اجلده الحد.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابو ہاشم نے فرمایا : جب وہ یوں کہے : بیشک تو فلاں سے اس کی سرین میں وطی کرتا ہے، تو انہوں نے فرمایا : اسے حد کے کوڑے لگاؤ۔