مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30219
باب: اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
في اللوطي حد كحد الزاني
حدیث نمبر: 30219
٣٠٢١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني ⦗٣٩٠⦘ ابن (خثيم) (١) عن مجاهد وسعيد بن جبير أنهما سمعا ابن عباس يقول في الرجل يوجد -أو يؤخذ- على اللوطية: إنه يرجم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرماتے ہوئے سنا جو اغلام بازی کرتا ہوا پایا گیا یا پکڑا گیا ! اس کو سنگسار کردیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (خيثم).