مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30355
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی سے لعان کرے پھر اس پر تہمت لگا دے
في الرجل يلاعن امرأته ثم يقذفها
حدیث نمبر: 30355
٣٠٣٥٥ - وقال عامر: لا يضرب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر نے فرمایا : اس کو کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔