مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30004
باب: اس چور کے بیان میں جس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ہو کیا چوری شدہ چیز بھی واپس لی جائے گی؟
في السارق تقطع يده؛ يتبع بالسرقة
حدیث نمبر: 30004
٣٠٠٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن عمرو عن الحسن أنه كان يضمن السارق بعد ما يقطع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری چور کو اس کا ہاتھ کاٹ دئیے جانے کے بعد ضامن بناتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (سهيل).