مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30693

باب: زانی کے بیان میں: اس کو کتنی مرتبہ لوٹایا جائے گا؟ اور اس کے اقرار کر لینے کے بعد اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟

في الزاني كم مرة (يرد) وما يصنع به بعد إقراره؟

حدیث نمبر: 30693
٣٠٦٩٣ - قيل لسفيان: رجم (رسول) (١) اللَّه ﷺ؟ قال: نعم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سفیان سے پوچھا گیا : کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سنگسار کیا ہے ؟ انہوں نے فرمایا : جی ہاں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (لرسول).
(٢) معضل؛ سفيان من تابعي التابعين.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30693
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30693، ترقيم محمد عوامة ---)