مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30587

باب: ان روایات کا بیان جو حد میں مارنے کی کیفیت کے بارے میں منقول ہیں

ما جاء في الضرب (في) الحد

حدیث نمبر: 30587
٣٠٥٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: حد الفرية وحد الخمر أن تجلد، ولا ترفع يدك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : جھوٹی تہمت کی حد اور شراب کی حد یہ ہے کہ تم کوڑے مارو اور اپنے ہاتھ کو بلند مت کرو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30587
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13511، ترقيم محمد عوامة: 29272»