مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30800

باب: تعزیر کا بیان کتنی سزا ہوگی؟ اور کتنی حد تک پہنچائے جا سکتے ہیں؟

في التعزير: كم هو؟ وكم يبلغ به؟

حدیث نمبر: 30800
٣٠٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن حميد الأعرج عن يحيى بن عبد اللَّه بن صيفي أن عمر كتب إلى أبي موسى ألا تبلغ في تعزير أكثر من ثلاثين (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن عبداللہ بن صیفی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت ابو موسیٰ کو خط لکھا ؟ تعزیر میں تیس سے زیادہ مقدار میں کوڑے نہ ہوں۔

حواشی
(١) منقطع؛ يحيى بن عبد اللَّه بن صيفي لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30800
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13674، ترقيم محمد عوامة: 29473»