مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29953

باب: چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا

في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)

حدیث نمبر: 29953
٢٩٩٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن داود بن فراهيج أنه سمع أبا هريرة وأبا سعيد الخدري يقولان: لا تقطع اليد إلا في أربعة (دراهم) (١) فصاعدا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت داود بن فراھیج فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابو سعید خدری کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا : چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا مگر چار درہم یا اس سے زائد کی چوری میں۔

حواشی
(١) في [ك]: (الدرهم)، في [م]: (الدراهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29953
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ داود بن فراهيج صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17293، ترقيم محمد عوامة: 28677»