مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30192
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو یوں کہے: میں نے تجھے باکرہ نہیں پایا
في الرجل يقول لامرأته: لم أجدك عذراء
حدیث نمبر: 30192
٣٠١٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: ليس بقذف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : یہ تہمت نہیں ہے۔