مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30769
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی پر کسی آدمی کے ساتھ تہمت لگا دے اور اس بندے کا نام بھی لے
في الرجل يقذف امرأته برجل ويسميه
حدیث نمبر: 30769
٣٠٧٦٩ - حدثنا أبو بكر، قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن قال: إذا قذف الرجل امرأته برجل مسمى أقيم عليه الحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعت فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جب آدمی اپنی بیوی پر کسی آدمی کا نام لے کر الزام لگائے تو اس پر حد قذف قائم کی جائے گی۔