مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30344
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی سے لعان کرے پھر وہ خود کو جھٹلا دے
في الرجل يلاعن امرأته ثم يكذب نفسه
حدیث نمبر: 30344
٣٠٣٤٤ - وعن سفيان عن ابن جريج عن عطاء.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن جریج نے حضرت عطاء سے بھی اسی طرح نقل کیا ہے۔