مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30286

باب: شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں: کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ؟

في قليل الخمر: (فيه) حد أم لا؟

حدیث نمبر: 30286
٣٠٢٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاوية بن هشام عن سفيان عن حصين بن عبد الرحمن يرفعه إلى عمر قال: من شرب من الخمر قليلًا أو كثيرًا ضرب الحد (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حصین بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے تھوڑی یا زیادہ شراب پی لی تو اس پر حد لگائی جائے گی۔

حواشی
(١) منقطع؛ حصين لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30286
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28987»