مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30777

باب: ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی پھر اس نے اس پر تہمت لگا دی، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟

في رجل طلق امرأته ثم قذفها: ما عليه؟

حدیث نمبر: 30777
٣٠٧٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: إذا طلق الرجل امرأته ثلاثًا ثم قذفها قال: يجلد الحد، إلا أن تكون حاملًا فإن (كانت) (١) حاملًا لاعنها.
مولانا محمد اویس سرور

یونس فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے اشاد فرمایا : جب آدمی نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں پھر اس نے اس پر الزام لگا دیا تو اس شخص پر حد قذف لگائی جائے گی مگر یہ کہ وہ حاملہ ہو پس اگر وہ حاملہ ہوئی تو وہ اس سے لعان کرے گا۔

حواشی
(١) في [ط]: (كان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30777
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29450»