مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30328

باب: جو یوں کہے: سزائیں امام کے ذمہ ہیں

من قال: الحدود إلى الإمام

حدیث نمبر: 30328
٣٠٣٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن عاصم عن الحسن قال: أربعة إلى السلطان: الزكاة، والصلاة، والحدود، والقضاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : چار چیزیں بادشاہ کے سپرد ہیں زکوٰۃ، نماز، سزائیں اور فیصلے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30328
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10483، 10484، ترقيم محمد عوامة: 29029»