مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30556

باب: جو مسجدوں میں سزائوں کے قائم کرنے کو مکروہ سمجھے

من كره إقامة الحدود في المساجد

حدیث نمبر: 30556
٣٠٥٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مبارك عن ظبيان بن (صبيح) (١) قال: قال ابن مسعود: لا تقام الحدود في المساجد (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ظبیان بن صبیح فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود نے ارشاد فرمایا : مسجدوں میں حدود قائم نہیں کی جائیں گی۔

حواشی
(١) في [ب]: (ضبيح)، وفي [جـ]: (جبيح).
(٢) مجهول؛ لجهالة ظبيان بن صبيح.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30556
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29242»