مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30047

باب: اس غلام کا بیان جو کوڑوں کا اقرار کرلے: کیا یہ کوڑے مارنا اس پر جائز ہوگا؟

في العبد يقر بالجلد هل يجوز ذلك عليه؟

حدیث نمبر: 30047
٣٠٠٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان (عن) (١) جابر وعبد اللَّه بن (عيسى) (٢) عن الشعبي أنه قال: ليس على العبد يقر بالسرقة قطع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر اور حضرت عبداللہ بن عیسیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : اس غلام پر جو چوری کا اقرار کرلے ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (وجابر).
(٢) هو ابن أبي ليلى، وفي [أ، ب، ط، هـ]: (موسى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30047
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28762»