مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30810
باب: اس عورت کے بیان میں جو آدمی سے چمٹ جائے اور یوں کہے: اس نے میرے ساتھ زنا کیا
في المرأة تعلق بالرجل فتقول: فعل بي الزنا
حدیث نمبر: 30810
٣٠٨١٠ - قال: وقال إبراهيم: هي طالبة حق كيف تقول.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا : وہ حق کا مطالبہ کر رہی ہے، تم کیسے کہہ سکتے ہو ؟