مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30659
باب: اس آدمی کے بیان میں جو باندی سے شادی کرے پھر بدکاری کرے اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
في الرجل يتزوج الأمة (ثم يفجر) ما عليه؟
حدیث نمبر: 30659
٣٠٦٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن (سعيد) (١) عن قتادة عن الحسن وهو قول قتادة أنهما كانا يقولان في الحرة تحت العبد (تزني) (٢): السنة (أنها) (٣) ترجم، وفي الحر تحته الأمة لا يرجم (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ اور حسن بصری فرمایا کرتے تھے اس آزاد عورت کے بارے میں جو غلام کے ماتحت ہونے کے باوجود زنا کرلے تو سنت یہ ہے کہ اس کو سنگسار کیا جائے گا اور اس آزاد شخص کے بارے میں جس کے ماتحت باندی ہو اس کو سنگسار نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (سفيان).
(٢) في [أ، جـ]: (في).
(٣) في [جـ، ط، ك، هـ]: (بها).