مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30633

باب: اللہ رب العزت کے قول (وَلْیَشْہَدْ عَذَابَہُمَا طَائِفَۃٌ مِنَ الْمُؤْمِنِینَ) کی تفسیر کا بیان

في قول (تعالى): ﴿وليشهد عذابهما طائفة من المؤمنين﴾

حدیث نمبر: 30633
٣٠٦٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن أبي نجيح عن مجاهد: ﴿وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ﴾ [النور: ٢]، قال: (أدناه) (١) رجل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ حضرت مجاھد سے آیت ” اور چاہیے کہ ان کی سزا کا مشاہدہ کرے مومنوں کا ایک گروہ۔ “ کی تفسیر میں مروی ہے آپ نے فرمایا : کم از کم ایک آدمی ہو۔

حواشی
(١) في [هـ]: (أدناها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30633
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13505، ترقيم محمد عوامة: 29317»