مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30938
باب: مرتدہ عورت کا بیان، اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟
في المرتدة: ما يصنع بها؟
حدیث نمبر: 30938
٣٠٩٣٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: لا تقتل] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : اس عورت کو قتل نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].