مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30529

باب: اس کفن چور کا بیان جس کو پکڑ لیا گیا ہو، اس کی سزا کیا ہے؟

ما جاء في النباش يؤخذ: ما حده؟

حدیث نمبر: 30529
٣٠٥٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن إسرائيل عن عبد اللَّه بن المختار عن (معاوية) (١) بن (قرة) (٢) قال: النباش لص فأقطعه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ بن مختار فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ بن قرہ نے ارشاد فرمایا : کفن چوری کرنے والا چور ہے پس اس کا ہاتھ کاٹ دو ۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [هـ]: (مرة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30529
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29215»