مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30858
باب: اس تہمت لگائے آدمی کے بیان میں جس کے پاس سامان پایا جائے
في الرجل المتهم يوجد معه المتاع
حدیث نمبر: 30858
٣٠٨٥٨ - قال: فذكرت ذلك لعطاء فأنكره.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں : میں نے اس بات کا ذکر حضرت عطاء سے کیا تو انہوں نے اس کا انکار کیا۔