مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30772
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو یوں کہہ دے: میں نے تجھ سے شادی کرنے سے پہلے تجھے زنا کرتے ہوئے دیکھا تھا
الرجل يقول لامرأته: رأيتك تزنين قبل أن (أ) تزوجك
حدیث نمبر: 30772
٣٠٧٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب في رجل قال لامرأته: رأيتك تزنين قبل أن (تكوني) (١) عندي، قال سعيد: حد ولا ملاعنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیوی کو یوں کہہ دیا : تجھے میں نے میرے پاس ہونے سے پہلے کبھی زنا کرتے ہوئے دیکھا تھا، حضرت سعید نے فرمایا : اس پر حد قذف لگائی جائے گی اور لعان نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (تكونين).