مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29957

باب: چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا

في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)

حدیث نمبر: 29957
٢٩٩٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن برد عن مكحول قال: يقطع السارق في ثمن المجن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول نے ارشاد فرمایا : چور کا ہاتھ ڈھال کی قیمت کے برابر چوری میں کاٹا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29957
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28680»