مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30483
باب: اس چور کے بیان میں جس کو پکڑ کر لایا گیا اور اس سے یوں کہا گیا: کیا تو نے چوری کی ہے؟ کہہ دے: نہیں
في (الرجل) يؤتى به (فيقال): أسرقت؟ قتل: لا
حدیث نمبر: 30483
٣٠٤٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن (غالب) (١) أبي الهذيل قال: سمعت (سُميعا) (٢) أبا سالم يقول: شهدت الحسن ابن علي وأتي برجل أقر بسرقة، فقال له الحسن: لعلك اختلست، لكي يقول: لا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سمیع ابو سالم فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر تھا درآنحالیکہ ایک چور لایا گیا جس نے چوری کا اقرار کیا تھا اس پر حضرت حسن نے اس سے فرمایا : شاید کہ تو نے دھوکہ سے چھین لیا ہوتا کہ وہ یوں کہہ دے کہ نہیں۔
حواشی
(١) في [ط]: (قالب).
(٢) في [أ، ب، جـ، ك، هـ]: (سبيعًا)، وانظر: التاريخ الكبير ٤/ ١٨٩، والكنى لمسلم ١/ ٤٠٩، والجرح والتعديل ٤/ ٣٠٦، وتكملة الإكمال ٣/ ١٤٨، والثقات ٤/ ٣٤١.
(٣) مجهول؛ لجهالة سميع.