مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30616
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو بیچ دے یا آزاد شخص اپنی بیٹی کو بیچ دے
في الرجل يبيع امرأته، أو يبيع الحر ابنته
حدیث نمبر: 30616
٣٠٦١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن مغيرة عن حماد في امرأة باعت أختها عن أمرها، فاشتراها رجل فوطئها، قال: يرد على الرجل (ماله) (١) وتعاقب المرأة وأختها، ويرضخ لها شيئًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت حماد سے ایک عورت کے بارے میں مروی ہے جس نے اس کے کہنے پر اپنی بہن کو فروخت کردیا پس ایک آدمی نے اسے خریدا اور اس سے وطی کرلی۔ آپ نے فرمایا : آدمی کو اس کا مال لوٹایا جائے گا، اس عورت اور اس کی بہن کو سزا دی جائے گی اور اس لڑکی کو وہ تھوڑا سا کچھ دے گا۔
حواشی
(١) في [ك]: (ما لم).
(٢) إلى هنا انتهى السقط الذي في النسخ: [جـ، ع، م].