مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30094

باب: اس غلام کا بیان جس نے آزاد پر تہمت لگائی اسے کتنے کوڑے مارے جائیں گے؟

في العبد يقذف الحر كم يضرب؟

حدیث نمبر: 30094
٣٠٠٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن إسحاق بن أبي فروة عن مكحول وعطاء أن عمر وعليًا كانا (يضربان) (١) العبد (يقذف الحر أربعين) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عمر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ یہ دونوں حضرات اس غلام کو چالیس کوڑے مارتے تھے جو آزاد پر تہمت لگادے۔

حواشی
(١) في [ط]: (يضربا في العبد).
(٢) بياض في: [جـ].
(٣) منقطع ضعيف جدًا؛ إسحاق متروك، ومكحول وعطاء لم يدركا عمر وعليًا.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30094
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28807»