مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30345
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی سے لعان کرے پھر وہ خود کو جھٹلا دے
في الرجل يلاعن امرأته ثم يكذب نفسه
حدیث نمبر: 30345
٣٠٣٤٥ - وعن سفيان عن جابر عن الشعبي في الملاعن يكذب نفسه قالوا: يضرب.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے اس لعان کرنے والے شخص کے بارے میں مروی ہے جو خود کو جھٹلا دے ان حضرات نے فرمایا : اسے مارا جائے گا۔