مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30284

باب: شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں: کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ؟

في قليل الخمر: (فيه) حد أم لا؟

حدیث نمبر: 30284
٣٠٢٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن سالم عن الشعبي قال: من شرب الخمر قليلًا أو كثيرًا (ضرب) (١) (حدًا) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے تھوڑی یا زیادہ شراب پی تو اس پر حد لگائی جائے گی۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ك، م].
(٢) في [جـ، ك، م]: (حُدّ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30284
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28985»