مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30650
باب: اللہ رب العزت کے قول {وَلاَ تَأْخُذْکُمْ بِہِمَا رَأْفَۃٌ فِی دِینِ اللہِ}کی تفسیر کا بیان
في قوله (تعالى): ﴿ولا تأخذكم بهما رأفة في دين الله﴾
حدیث نمبر: 30650
٣٠٦٥٠ - (و) (١) عن ابن أبي نجيح عن مجاهد في قوله [(تعالى) (٢): ﴿وَلَا تَأْخُذْكُمْ بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ﴾) (٣) قالا: ليس بالقتل، ولكن في إقامة الحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد سے اللہ تعالیٰ کے قول { وَلاَ تَأْخُذْکُمْ بِہِمَا رَأْفَۃٌ فِی دِینِ اللہِ } کے بارے میں مروی ہے کہ ان دونوں حضرات نے فرمایا : اس سے مراد قتل نہیں ہے بلکہ حد قائم کرنا مراد ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ك].
(٣) سقط من: [ك].