مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30043
باب: اس آدمی کابان جو باربار چوری کرتا ہو زنا کرتا ہو اور شراب پیتا ہو اس پر کیا سزا لازم ہوگی؟
في الرجل يسرق مرارا ويزني ويشرب الخمر، ما عليه؟
حدیث نمبر: 30043
٣٠٠٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال ابن شهاب في رجل سرق ثم شهد عليه أنه قد سرق (قبل) (١) ذلك مرارًا واعترف من عقوبته، قال: (تقطع) (٢) يده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت ابن شہاب سے ایسے آدمی کے بارے میں پوچھا گیا جس نے چوری کی تھی پھر اس کے خلاف گواہی دی گئی کہ اس نے اس سے پہلے کئی مرتبہ چوری کی ہے اور اس نے خود اپنی سزا کے ساتھ اس بات کا اعتراف کرلیا ہو تو اس کا کیا حکم ہے ؟ آپ نے فرمایا : اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ]: (بقطع).