مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30651

باب: اللہ رب العزت کے قول {وَلاَ تَأْخُذْکُمْ بِہِمَا رَأْفَۃٌ فِی دِینِ اللہِ}کی تفسیر کا بیان

في قوله (تعالى): ﴿ولا تأخذكم بهما رأفة في دين الله﴾

حدیث نمبر: 30651
٣٠٦٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عطاء قال: إقامة الحد، أما إنه ليس بشدة الجلد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : حد قائم کرنے میں ہے بہر حال کوڑے مارنے میں سختی مراد نہیں ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30651
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29332»